شیشہ
استعمال شدہ شیشہ کو نئی بوتلیں اور پیکیجنگ کے لئے نئے شیشے کے کنٹینر بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے (جیسا کہ جام کے جارز، زیتون کے جارز)۔
شیشے سے بنی خالی بوتلوں اور پیکجنگ کو شیشہ جمع کرنے والی ٹوکری میں تلف کیا جائے۔ شیشے کے اعلٰی معیار کو یقینی بنانے کے لئے، استعمال شدہ شیشے کو سفید ( شفاف)، سبز، اور بھورے رنگوں کے مطابق چھانٹا جاتا ہے۔