Back to top

LVP Urdu

‫پیکجنگ‬

‫نئی مصنوعات تیار کرنے کے لئے پلاسٹک اور دھات کی پیکجنگ استعمال کی جاتی ہے۔ یہ خام مال اور توانائی کی بچت کرتا ہے۔‬
‫پلاسٹک اور دھات سے بنی خالی پیکجنگ، اور جوس اور دودھ کے لئے پیکجنگ (کارٹنز) کو پیلے تھیلے یا پیلی ٹوکریوں میں جمع کیا جاتا ہے۔‬
‫کاغذ، گتے اور شیشوں کو پیلے تھیلوں/پیلی ٹوکریوں میں نہیں ڈالنا چاہئیے۔‬